یہ ٹیسٹ کمپوز اور ڈیزائن
کیا ہے محمد صداقت علی ایس ای ایس ای کمپیوٹر سائنس گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول مراجکے
سیالکوٹ موبائل نمبر03456823236
پیپر نمبر 1
کمپیوٹر سائنس
چیپٹر وائز
باب نمبر 1: مسائل
حل کرنا
معروضی طرز
کل نمبر: 10
وقت : 15 منٹ
نوٹ : ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A ،B،CاورD دی دیے گئے ہیں۔
جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ
دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر
کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
سوال نمبر 1:
1۔ ایک مسئلہ کے کتنے حل ممکن ہیں۔
(A)
1
(B)
2
(C)
3
(D)
کئی
2۔
بیسک سٹیٹمنٹ میں ٹائپنگ کی ایررز کہلاتی ہیں ۔
(A)
لوجیکل
ایرر
(B)
سنٹیکس
ایرر
(C)
ایگزیکیوشن
ایرر
(D)
رن ٹائم ایرر
3۔ الگورتھم
ہے ۔
(A)
ضرورت
کے بارے میں ڈاکومنٹ
(B)
ڈیزائن
ڈاکومنٹ
(C)
ٹیسٹ
ڈاکومنٹ
(D)
یوزر
گائیڈ
4۔ پروگرام
کو بہتر بنانے سے کیا مراد ہے ۔
(A)
پروگرام
کی بہتری
(B)
پروگرام
کی شناخت
(C)
پروگرام
بنانا
(D)
پروگرام
کا اطلاق
5۔ ڈائمنڈ
کی علامت ظاہر کرتی ہے ۔
(A)
ان
پٹ/ آوٹ پٹ
(B)
فیصلہ
سازی
(C)
پروسیسنگ
(D)
ریماکس
6۔ بیسک
میں کتنی قسم کے ایررز ہوتے ہیں ۔
(A)
1
(B)
2
(C)
3
(D)
4
7۔ الگورتھم
کے کام کو اختیاط کے ساتھ جانچنے کا عمل کہلاتا ہے ۔
(A)
کمپائلنگ
(B)
کوڈنگ
(C)
ڈیسک
چیکنگ
(D)
ڈی
بکنگ
8۔ جب
پروگرام کمپیوٹر کو غیرقانونی کام کرنے کی ہدایت دیتا ہے تو کونسا ایرر واقع ہوتا ہے ۔
(A)
لوجیکل
ایرر
(B)
سنٹیکس
ایرر
(C)
ایگزیکیوشن
ایرر
(D)
رن
ٹائم ایرر
9۔ کسی
مسئلہ کو حل کرنے کے لئے کمپیوٹر کو دی گئی ہدایات کا مجموعہ کہلاتا ہے ۔
(A)
الگورتھم
(B)
ہارڈویئر
(C)
پروگرام
(D)
فلو
چارٹ
10۔ فلو
چارٹ میں ایلوٹیشن کی علامت ظاہر کرتی ہے ۔
(A)
پراسیس
(B)
شرط
(C)
ریمارکس
(D)
ان پٹ
یہ ٹیسٹ
کمپوز اور ڈیزائن کیا ہے محمد صداقت علی ایس
ای ایس ای کمپیوٹر سائنس گورنمنٹ ہائیر سکینڈری
سکول مراجکے سیالکوٹ موبائل نمبر03456823236
0 comments:
Post a Comment