Sadaqat Academy provides free learning courses, scholarships, guidance, Test Preparations, videos lectures, past papers for all class.

No More Tension: All is here

Guidances, TimeTable, News etc.

Tuesday, March 1, 2022

Case law reference

 رپورٹ زیرِ دفعہ 173 ضابطہ فوجداری محض پو لیس کی رائے پر مبنی ہوتی ہے اسے نہ تو شہادت کا درجہ دیا جا سکتا ہے اور نہ ہی عدالت اس کی پابند ہے.

(2018 YLR 2239).

مجسٹریٹ اخراج رپورٹ سے ڈس ایگری کرکے، ملزمان کو متعلقہ خانہ میں رکھ کر چالان داخل کرنے کا حکم دے سکتا ہے.

(2014 CrLJ 714).

چالان داخل عدالت کرنے کے لیے، سترہ روز کی معیاد ہے، نا مکمل چالان، داخل عدالت ہونے کے بعد بھی، سماعت مقدمہ شروع کی جا سکتی ہے.

(2013 PCrLJ 987).

کوئی عدالت یا پبلک پراسیکیوٹر اپنی خواہش کے مطابق کسی مخصوص انداز میں چالان داخل عدالت کرنے کا حکم نہ دے سکتا ہے.

(2011 SCMR 1430)

جوڈیشل مجسٹریٹ مدعی کی درخواست پر پولیس کو چالان عدالت کرنے کا حکم دے سکتا ہے.

(2003 PCrLJ 1282)

Share:

0 comments:

Post a Comment

Search This Blog

Recent Posts