Saturday, November 27, 2021
گوجرانولہ کا قیدی جس نے بے گناہ 8 سال قید کاٹی اور جیل سے وکیل بن کر نکلا
Saturday, November 6, 2021
Problem and Solutions: Girl cheat boy
Problem
and Solutions: Girl cheat boy
معزز
وکلاء سے مشورہ ہے اگر لڑکی اور لڑکی کے والدین لڑکے ایسا بول کر کے ہم اپنی بیٹی
کی شادی آپ سے کرے گے اور وہ لڑکے سے پیسے لے کر کھا جائے اور موبائل بھی لے دو
اور جب ٹائم آئے شادی کا مکر جاے لڑکی بھی اور اس کے والدین بھی تو لڑکا ان کے
خلاف کوئی کانونی کاروائی کر سکتا ہے ۔۔اگر کر سکتا ہے تو انہیں کیا سزا ہو گی اور
میرے پیسے اور چیزیں واپس ملیں گی یا نہیں۔۔
Contract
made in Love and affection cant constitute a valid contract so you cant recover
them back furthermore you may not have proper evidence of transactions of money
which is given to them so enjoy rest of life
تمہارے جیسے بہت لٹ چکے ہیں اور لٹتے
رہیں گے۔ گاڑی پٹڑی سے تب اترتی ہے جب پٹڑی ٹیڑی ہو۔ جو کچھ ہوا اسے بھول جاو۔
Shukr
karo sirf pesa gaya agr shadi ho jati esi orat se to izat b jati Mery sath 15
lakh k howa phir b allah k shukr karta hu ghandi orat se bachaya mujy jo larki
har Roz bahany Bana Kar pesy mangy jesy buhat majbur hai smj jao do number hai
pesa khay ge esi larkia Nika ni Karti jaha se mely unki hi hai bs
بھول جاو پیسوں کو ، بچی کچی آمدن اور
عزت بچا لو، اس سے شادی ہو گئی تو لڑکی اور اسکے ماں باپ آپ کے دل گردے بھی بیچ
دیں گے کل کو، کیوں اپنی جان کا عذاب تلاش کر رہے ہو
Things
given as gift unless a fraud is done can't be recovered on dissolution of
marriage
لالچ کرنے والے اسی طرح لُٹتے ہیں اور
ٹبوت کے بغیر کوئی قانونی کاروائی ممکن نہیں
Baita
na pehly aqal the ap ko n ab Tak ae hy.prove in sab batoon ka kia hy.kitna
masla louta diya.
Jiss
k maa baap beti ko pason per paish karien tmhary samnay uss se shaadi se acha
hai pasay ka sadka sumajh kar bhool jao.Allah ne bachaya hai tmhien aisa logon
se shukar karo
Bs
bata ab sbr kro, mzeed lutna ha, tu phir aao court ma,
لڑکی اپنا جہیز سامان سود سمیت واپس
لے سکتی ہے ، لڑکے کا دیا ہوا سارا سامان ، تحفے گفٹ ، مال ملکیت واپس نہیں مل
سکتی ۔ مجھے نہیں ملے
Tharki
logon ko kuch nai milta
406
PPC ki FIR kren pesy b mil Jaen ge r sabaq b mil Jaye ga unko
جب آپ 420 کے تحت فراڈ کی کاروائی
کروگے تو وہ لڑکی کو ہراساں کرنے کا کیس کریں گے
لڑکا جب ایسی جگہ رشتہ کرے گا کہ
ایڈوانس میں خرچے کرے تب تک کافی مزے بھی لیۓ ہونگے۔
Can Civil suit and Criminal Case proceed in parallel?
Can Civil suit and Criminal Case proceed in parallel?
کیا دیوانی مقدمہ اور فوجداری مقدمہ ایک ساتھ چل سکتا ہے؟
اگر چل سکتا ہے تو کس قانون کے تحت؟
مہربانی کر کے وضاحت کر دیں
شکریہ
All civil and criminal proceedings are separated.
Civil Case proceed civil judge.
And criminal Case proceed judicial magistrate
Chal sakte hain agar civil court ne criminal proceeding pe stay na kiya ho
2018 mld 1406
دونوں چل سکتے ہیں
ساتھ ساتھ
مقدمے کی نوعیت پر منحصر ہے بعض مقدمات پر دیوانی اور
فوجداری کارروائی بیک وقت کی جاسکتی ہے
Ni chal sakta hy same matter me same issue me never
BANK CHEQUE ISSUE AND SOLUTIONS
BANK CHEQUE ISSUE AND SOLUTIONS
آسلام علیکم ،،498/B 2 چیک تھے بندہ
چیک دے کے پیسے لے گیا اور بعد میں مکر گیا ھم نے پولیس میں اپلیکیشن دی پولیس نے
دونوں پارٹیوں کو بلوایا جو dpo office والے تفتیشی تھا وہ ہمیں کہتا تھا کے یے سگنیچر اور پنسل کے
ہے اور نام اور پنسل کا ہے رقم اور پنسل سے لکھی ہے اور کہتا تھا کے مینے پرچا کیا
تو اپ لوگو نے پنس جانا ہے اور جو پولیس میں تھے اودر بھی ایسی صورتحال تھی اور ان
کے ساتھ وکیل اتا تھا وکیل کہتا تھا کے ہم بھی اپ پر درخواست دینے لگے ہیں ۔میرے
والد کینسر کے مریض ہے اور میں اکیلا بیٹا ہو مجھ پر کوئی جھوٹا پرچہ نا ہو اور
علاج میں کوئی مسلہ نہ ہو اس لیے ہم نے وہا پنچایت میں ماملا ھل کرنے پر رضامند ہو
گے ڈی پی او آ فس میں لکھ کر دیا کے کاروائی نہی کرنا چاھتے اور پولیس تھانے میں
میرے نام کا سٹام نکلا پولیس والے نے ہی اس پر سب کوچھ لکھا پر اس پر مینے دستخط
نہی کیے
پنچایت میں پیسے دینے کا ٹائم لے کے بعد میں بار بار رابطہ کرنے
ک باوجود پیسے نہیں دیے ہم نو پھر FIR کروا دی اب اس کیس کیا بعد میں ان لوگوں نے بتایا ک 45 ھزار DPO والے تفتیشی کو دیے ہوئے تھے اور تھانے میں جو تفتیشی تھا اس کو 25 ھزار اور
تفتیشی نے پیسے لینے کے لیے پرائیویٹ جو بندہ رکھا تھا اس نے 5 ھزار لیا تھا اب اس
کیس کا دوبارا پرچہ ہونے کے بعد کیا بنے گا پلز کوئی رھنمائی کرے شکریہ
· Agar cheque bounce hoa tha aur FIR ho gai tu criminal case proceed karen, sath hi civil summary suit ya phir recovery+damages ka case file kar dain,,,, agar cheque insufficiant fund ki waja sey reject hoa aur aap ne time bhi diya tha tu ap ka Criminal case aur bhi strong ho jata hai,,,sirf evidence proper tareqe sey record karwaien,,,,,
·
ھمت کریں اور چیک پر دعوی دلاپانے کریں. چیک پر
مضبوط کیس ھے آپ کو ڈرنا نہیں چاھیے.
Property Issue and Solution after death of father
Property Issue and Solution after
death of father
اسلام
علیکم
باپ
فوت ہو چکا ہے اور باپ کی وراثت سے زمین ہے تین بھائ اور سات بہنیں ہیں سب شادی
شدہ ہیں چھ کو حصہ نہیں چاہیے۔
اگر
ساتویں بہن حصہ لینا چائے تو کیا لے سکتی ہے
بھائ
حصہ نہیں دے رہے ۔
اس
کا کیس وغیرہ کیسے کرنا ہوگا پروسس بتا دیں۔۔
Solutions:
· Inheritance mutation
· File suit for declaration as well partition
· پہلی بات بھائی یہ ظلم بہنوں پر کرتے ہی
ہیں اور بہنیں خاموش رہ کر یہ ظلم کرواتی ہیں اور گنہگار ہوتی ہیں گنہگار اس لئے
کہ وہ خدائی فیصلے کے خلاف چلتی ہیں اور اپنا حصہ اپنی اولاد کو دینے کی بجائے
اپنے بھائیوں کو دے کر اولاد کا حق مارتی ہیں ۔۔۔۔۔اور دوسری بات وراثت کا حق اللہ
تعالی نے قرآن میں مقرر کیا ہے۔لینا ہوگا ہر صورت تبھی جا کر اس حکم قرانی پر عمل
ہو سکتا ہے۔تیسری بات اگر آپ مالدار ہیں اپنے حصے کو آپ خود لیں۔اپنے کسی بھائی کو
مت دیں۔اپنا وہ حصہ یا اس حصے کے اتنے پیسے کسی غریب ضرورت مند کو دیں اور جنت میں
اپنا گھر بنائیں۔بھائیوں کو مت دیں بھائی اپنے ہاتھ سے اپنا رزق کمائیں۔
· تقسیم کا دعوی کر دیں
Wednesday, October 6, 2021
For head Teachers in Education Department
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
عنوان ۔ گڈ گورننس
مقصد ۔اصلاح
امید ہے اسے پڑھنے والے اصلاحی اقدامات کریں گے
تاکہ انکوائریوں اور دشواریوں سے بچا جا سکے اور یہ وقت امت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معصوم بچوں پر خرچ کیا جا سکے۔۔
تفصیل۔۔۔۔۔
کل کچھ سکولوں کو دیکھا جن میں سے چار کی گڈ گورننس کچھ اس طرح ہے کہ۔۔۔
1.مالی بد عنوانی کی عمدہ مثالیں۔۔
۔۔۔ ایک ہیڈ ٹیچر کو سکول چھوڑے ایک سال ہو چکا ہے لیکن اکاؤنٹ وہ چلا رہی ہیں۔ چھے سات چیکس کے ذریعے دولاکھ سے زائد کی رقم لے کر موجود ہیڈ کو دی ہے۔۔
۔۔۔۔رقوم کیش کی صورت ایڈوانس نکلوائی جاتی ہیں
۔۔۔ایک سال تک نئی ہیڈ نے اکاؤنٹ اپنے نام نہیں کروایا
۔۔۔۔مدت سے FTF کا پیسہ بنک میں جمع نہیں کرایا جا رہا
۔۔۔بیس ہزار روپے کا لیپ ٹاپ خریدا مگر سکول کا بورڈ تازہ نہیں کروایا
۔۔۔ ہیڈ ٹیچر اور صاحب نے کبھی بھی کوئی ہوم ورک چیک نہیں کیا
۔۔۔ہیڈ نے بقلم خود لکھ کر دیا کہ صاحب ایک سے دو گھنٹے سکول میں تشریف رکھتے ہیں
2۔۔۔اگلے ایلی منٹری سکول کی کہانی بھی ملتی جلتی ہے
۔۔۔دس ہزار سے بڑی رقوم ایڈوانس کیش کے کر ان ہینڈ رکھ کر فنانشل رولز کی خلاف ورزی کی جاتی ہے
۔۔یہاں بھی FTF کو بنک کا راستہ معلوم نہیں
۔۔۔۔غریب بچوں کے ہوم ورک صاحب کی شفقت کو ترستے ہیں۔۔
3...تیسرے ایلی منٹری سکول میں گڈگورننس کی تصویر مختلف کیوں ہو جبکہ صاحب تو ایک ہی ہیں
۔۔داخلہ مہم سٹینڈیز ندارد
۔۔کلاسز میں اساتذہ کے بچے۔
۔۔پھٹے لٹکتے ہوے بینرز
۔۔۔۔سبھی سکولوں میں جھولے مرمت طلب
۔۔۔گندگی کا مظہر آؤٹ لک
۔۔۔۔دھندلے سکول سائن بورڈز
۔۔۔۔شاپرز کی بھرمار آوارگی
۔۔ان سب کا ایک البم جاری ہونا چاہیئے
عزیزان من۔۔
اس گڈگورننس
gud gore nance
سے نکلیں
Good Governance اپنائیں۔۔اللہ کریم آپ کے رزق۔ صحت۔علم بخت میں برکت عطا فرمائے
آ مین ثم آمین





