Property Issue and Solution after
death of father
اسلام
علیکم
باپ
فوت ہو چکا ہے اور باپ کی وراثت سے زمین ہے تین بھائ اور سات بہنیں ہیں سب شادی
شدہ ہیں چھ کو حصہ نہیں چاہیے۔
اگر
ساتویں بہن حصہ لینا چائے تو کیا لے سکتی ہے
بھائ
حصہ نہیں دے رہے ۔
اس
کا کیس وغیرہ کیسے کرنا ہوگا پروسس بتا دیں۔۔
Solutions:
· Inheritance mutation
· File suit for declaration as well partition
· پہلی بات بھائی یہ ظلم بہنوں پر کرتے ہی
ہیں اور بہنیں خاموش رہ کر یہ ظلم کرواتی ہیں اور گنہگار ہوتی ہیں گنہگار اس لئے
کہ وہ خدائی فیصلے کے خلاف چلتی ہیں اور اپنا حصہ اپنی اولاد کو دینے کی بجائے
اپنے بھائیوں کو دے کر اولاد کا حق مارتی ہیں ۔۔۔۔۔اور دوسری بات وراثت کا حق اللہ
تعالی نے قرآن میں مقرر کیا ہے۔لینا ہوگا ہر صورت تبھی جا کر اس حکم قرانی پر عمل
ہو سکتا ہے۔تیسری بات اگر آپ مالدار ہیں اپنے حصے کو آپ خود لیں۔اپنے کسی بھائی کو
مت دیں۔اپنا وہ حصہ یا اس حصے کے اتنے پیسے کسی غریب ضرورت مند کو دیں اور جنت میں
اپنا گھر بنائیں۔بھائیوں کو مت دیں بھائی اپنے ہاتھ سے اپنا رزق کمائیں۔
· تقسیم کا دعوی کر دیں
0 comments:
Post a Comment