▪اگر موٹر سائیکل پر تین افراد سوار ہوں اور حادثہ ہوجائے تو اس حادثے کے ذمہ دار موٹرسائیکل والے ہوں گے۔
2001 CLJ 540
▪پولیس کی ذمہ داری ہے کہ وہ گواہ کا بیان زیر دفعہ 161 جلد سے جلد ریکارڈ کریں۔
▪16 سال کی لڑکی کو بھلا پھسلا کر نکاح کرنا جرم ہے جس کی سزا 07 سال قید ہے.
361 PPC
▪اگر کسی نے لاؤڈ اسپیکر لگا رکھے ہوں یا تنگ گلی سے روزانہ جانور گزارتا ہو تو اس کا یہ عمل اسپیشل مجسٹریٹ سے رجوع کرکے ختم کروایا جاسکتا ہے۔
1992 PCLRJ 385
▪ لڑکی کا کسی غیر محرم مرد کے ساتھ ناجائز تعلق رکھنا سنگین جرم ہے۔
PLD 2017 FSC 63
فیملی عدالت متعلقہ ایس ایچ او کو کسی بھی فریق کے درست پتہ کے تعین کے لیے حکم دے سکتی ہے۔
2018 CLC Note 51
Concealment of facts is also a type of FRAUD
.2015 - CLC - 39
Criminal trial.
Person is presumed to be innocent until proven guilty.
2021 MLD 1597
ایف آئی آر میں تاخیر - چشم دید گواہ کا بیان نہ ہونا - برآمدگی کا عینی شاہد نہ ہونا - خون آلود کپڑوں کی عدم بازیابی - ڈی این اے رپورٹ کی عدم دستیابی - ضمانت منظور
- {PLJ-2021-Cr.C 888} -
Pre-arrest bail--- Merits of the case---While granting pre-arrest bail even the Merits of the case could be touched upon.
2021 SCMR 130
PLD 2021 SC 898
عویٰ سامان جہیز کا فیصلہ کرتے وقت دلہن کے والدین کے ذرائع آمدن کو مد نظر رکھنا ضروری ہے.
2020 YLR 282.
رواج کے مطابق والدین اپنی بیٹیوں کو اپنی حیثیت سے زائد سامان جہیز دیتے ہیں.
2019 YLR 1862.
اگر خاوند سامان جہیز لینا تسلیم کرے تو سامان جہیز کی لسٹ تیار کرنا اور سسرال کے دستخط حاصل کرنا ضروری نہ ہے.
2020 YLR 332.
سامان جہیز اور شادی پر ملنے والے تحائف دلہن کی ملکیت ہوں گے. خاوند کلیم نہیں کر سکتا.
2020 SCMR 269.
2020 YLR 2350.
دعویٰ سامان جہیز اور طلائی زیورات کے لئے 3 سال کی معیاد مقرر ہے.
2016 CLC 313.
0 comments:
Post a Comment