Sadaqat Academy provides free learning courses, scholarships, guidance, Test Preparations, videos lectures, past papers for all class.

No More Tension: All is here

Guidances, TimeTable, News etc.

Welcome Here in Sadaqat Academy

Free Learning Courses, scholarship, guidance, Test Preparation, Video Lectures, Past Papers of All Classes

Past Papers

Past Papers of All classes and All universities

Download Our Mobile Application

Educational Related Applications, Fun related and much more, from download section.

Educational news

Be Updated in detail with us

All is here

Video lectures, Motivational Videos and too much more here

Saturday, November 27, 2021

دلہا جیل میں۔ وجہ کیا بنی؟ آپ بھی جانئے


 نارروال: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے کی پاداش میں دلہا دلہن لینے کے بجائے جیل پہنچ گیا۔ 

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دولہا سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق نارووال کے گاؤں کھڈیاں میں زمیندار محمد سلیم کے بیٹے کی شادی تھی، دولہا محمد نعیم کے عزیز و اقارب اور دوستوں نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی، اور ساؤنڈ سسٹم پر گانے لگا کر ڈانس کرتے رہے، تاہم بارات جانے سے پہلے ہی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دولہا کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بتایا کہ دلہا محمد نعیم والد محمد سلیم سمیت دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے اسلحہ کی نمائش ساؤنڈ سسٹم کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ درج کیا ہے، دلہے کے دیگر ساتھیوں میں ممتاز علی، محمد مقصود، محمد نوید اور محمد بلال سمیت دس افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Share:

گوجرانولہ کا قیدی جس نے بے گناہ 8 سال قید کاٹی اور جیل سے وکیل بن کر نکلا

‏آج سے 8 سال پہلے کی بات ہے، گوجرانوالہ کے 18 سالہ ایاز نامی لڑکے پر قتل کا الزام لگا اور ایف آئی آر درج ہوگئی۔ گرفتار ہوا، کیس چلا اور عدالت نے سزائے موت کی سزا سنائی۔ لڑکا بے گناہ تھا۔ گھر والوں نے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ اپیل کا فیصلہ آتے آتے آٹھ سال لگ گئے۔

 آج سے ‏کچھ ماہ پہلے ایاز کے کیس کا فیصلہ آیا ہے، اور عدالت نے اسے با عزت بری کر دیا ہے۔ آپ شاید یقین نہ کریں لیکن ایاز جیل سے وکیل بن کر نکلا ہے۔ اس نے اپنے یہ 8 سال ضائع نہیں کئے، اس نے جیل میں رہتے ہوئے ایف اے، بی اے، ایم اے اور پھر وکالت کی تعلیم حاصل کی ہے۔

کوئی اور ہوتا تو جیل کے ‏مجرمانہ رنگ میں رنگ جاتا لیکن اپنی بے گناہی اور "خدا" کی رحمت پر یقین نے ایاز کو حوصلہ ہارنے نہیں دیا۔ رائے محمد ایاز پچھلے 8 ماہ سے وکالت کی پریکٹس کر رہا ہے اور جو درد اور غم انہوں نے برداشت کیا، اپنی زندگی کے 8 قیمتی سال جیل کی سلاخوں جن میں سے 4 سزائے موت کی کوٹھڑی میں گزارے‏کو یہ بھول نہیں سکتے۔ 
رائے محمد ایاز کی کوشش ہے کہ پاکستان کے عدالتی نظام میں مظلوم اور بے قصور کے لئے آسانیاں لائیں جائیں۔ ہمیں گوجرانوالہ شہر کے اس بیٹے پر فخر ہے۔
Share:

Saturday, November 6, 2021

Problem and Solutions: Girl cheat boy

Problem and Solutions: Girl cheat boy

معزز وکلاء سے مشورہ ہے اگر لڑکی اور لڑکی کے والدین لڑکے ایسا بول کر کے ہم اپنی بیٹی کی شادی آپ سے کرے گے اور وہ لڑکے سے پیسے لے کر کھا جائے اور موبائل بھی لے دو اور جب ٹائم آئے شادی کا مکر جاے لڑکی بھی اور اس کے والدین بھی تو لڑکا ان کے خلاف کوئی کانونی کاروائی کر سکتا ہے ۔۔اگر کر سکتا ہے تو انہیں کیا سزا ہو گی اور میرے پیسے اور چیزیں واپس ملیں گی یا نہیں۔۔

 

Contract made in Love and affection cant constitute a valid contract so you cant recover them back furthermore you may not have proper evidence of transactions of money which is given to them so enjoy rest of life

 

تمہارے جیسے بہت لٹ چکے ہیں اور لٹتے رہیں گے۔ گاڑی پٹڑی سے تب اترتی ہے جب پٹڑی ٹیڑی ہو۔ جو کچھ ہوا اسے بھول جاو۔

 

Shukr karo sirf pesa gaya agr shadi ho jati esi orat se to izat b jati Mery sath 15 lakh k howa phir b allah k shukr karta hu ghandi orat se bachaya mujy jo larki har Roz bahany Bana Kar pesy mangy jesy buhat majbur hai smj jao do number hai pesa khay ge esi larkia Nika ni Karti jaha se mely unki hi hai bs

 

بھول جاو پیسوں کو ، بچی کچی آمدن اور عزت بچا لو، اس سے شادی ہو گئی تو لڑکی اور اسکے ماں باپ آپ کے دل گردے بھی بیچ دیں گے کل کو، کیوں اپنی جان کا عذاب تلاش کر رہے ہو

 

Things given as gift unless a fraud is done can't be recovered on dissolution of marriage

 

لالچ کرنے والے اسی طرح لُٹتے ہیں اور ٹبوت کے بغیر کوئی قانونی کاروائی ممکن نہیں

 

Baita na pehly aqal the ap ko n ab Tak ae hy.prove in sab batoon ka kia hy.kitna masla louta diya.

 

Jiss k maa baap beti ko pason per paish karien tmhary samnay uss se shaadi se acha hai pasay ka sadka sumajh kar bhool jao.Allah ne bachaya hai tmhien aisa logon se shukar karo

 

Bs bata ab sbr kro, mzeed lutna ha, tu phir aao court ma,

 

لڑکی اپنا جہیز سامان سود سمیت واپس لے سکتی ہے ، لڑکے کا دیا ہوا سارا سامان ، تحفے گفٹ ، مال ملکیت واپس نہیں مل سکتی ۔ مجھے نہیں ملے

 

Tharki logon ko kuch nai milta

 

406 PPC ki FIR kren pesy b mil Jaen ge r sabaq b mil Jaye ga unko

 

جب آپ 420 کے تحت فراڈ کی کاروائی کروگے تو وہ لڑکی کو ہراساں کرنے کا کیس کریں گے

 

لڑکا جب ایسی جگہ رشتہ کرے گا کہ ایڈوانس میں خرچے کرے تب تک کافی مزے بھی لیۓ ہونگے۔

 

 


Share:

Can Civil suit and Criminal Case proceed in parallel?

 

Can Civil suit and Criminal Case proceed in parallel?

کیا دیوانی مقدمہ اور فوجداری مقدمہ ایک ساتھ چل سکتا ہے؟ اگر چل سکتا ہے تو کس قانون کے تحت؟
مہربانی کر کے وضاحت کر دیں
شکریہ

Different Solutions: 


All civil and criminal proceedings are separated.

Civil Case proceed civil judge.

And criminal Case proceed judicial magistrate

 

Chal sakte hain agar civil court ne criminal proceeding pe stay na kiya ho

 

2018 mld 1406

دونوں چل سکتے ہیں ساتھ ساتھ

 

مقدمے کی نوعیت پر منحصر ہے بعض مقدمات پر دیوانی اور فوجداری کارروائی بیک وقت کی جاسکتی ہے

 

Ni chal sakta hy same matter me same issue me never

Share:

BANK CHEQUE ISSUE AND SOLUTIONS

 BANK CHEQUE ISSUE AND SOLUTIONS

 

آسلام علیکم ،،498/B 2 چیک تھے بندہ چیک دے کے پیسے لے گیا اور بعد میں مکر گیا ھم نے پولیس میں اپلیکیشن دی پولیس نے دونوں پارٹیوں کو بلوایا جو dpo office والے تفتیشی تھا وہ ہمیں کہتا تھا کے یے سگنیچر اور پنسل کے ہے اور نام اور پنسل کا ہے رقم اور پنسل سے لکھی ہے اور کہتا تھا کے مینے پرچا کیا تو اپ لوگو نے پنس جانا ہے اور جو پولیس میں تھے اودر بھی ایسی صورتحال تھی اور ان کے ساتھ وکیل اتا تھا وکیل کہتا تھا کے ہم بھی اپ پر درخواست دینے لگے ہیں ۔میرے والد کینسر کے مریض ہے اور میں اکیلا بیٹا ہو مجھ پر کوئی جھوٹا پرچہ نا ہو اور علاج میں کوئی مسلہ نہ ہو اس لیے ہم نے وہا پنچایت میں ماملا ھل کرنے پر رضامند ہو گے ڈی پی او آ فس میں لکھ کر دیا کے کاروائی نہی کرنا چاھتے اور پولیس تھانے میں میرے نام کا سٹام نکلا پولیس والے نے ہی اس پر سب کوچھ لکھا پر اس پر مینے دستخط نہی کیے
پنچایت میں پیسے دینے کا ٹائم لے کے بعد میں بار بار رابطہ کرنے ک باوجود پیسے نہیں دیے ہم نو پھر FIR کروا دی اب اس کیس کیا بعد میں ان لوگوں نے بتایا ک 45 ھزار DPO والے تفتیشی کو دیے ہوئے تھے اور تھانے میں جو تفتیشی تھا اس کو 25 ھزار اور تفتیشی نے پیسے لینے کے لیے پرائیویٹ جو بندہ رکھا تھا اس نے 5 ھزار لیا تھا اب اس کیس کا دوبارا پرچہ ہونے کے بعد کیا بنے گا پلز کوئی رھنمائی کرے شکریہ

 


·     Agar cheque bounce hoa tha aur FIR ho gai tu criminal case proceed karen, sath hi civil summary suit ya phir recovery+damages ka case file kar dain,,,, agar cheque insufficiant fund ki waja sey reject hoa aur aap ne time bhi diya tha tu ap ka Criminal case aur bhi strong ho jata hai,,,sirf evidence proper tareqe sey record karwaien,,,,,

 

·     ھمت کریں اور چیک پر دعوی دلاپانے کریں. چیک پر مضبوط کیس ھے آپ کو ڈرنا نہیں چاھیے.


Share:

Property Issue and Solution after death of father

 

Property Issue and Solution after death of father

اسلام علیکم

باپ فوت ہو چکا ہے اور باپ کی وراثت سے زمین ہے تین بھائ اور سات بہنیں ہیں سب شادی شدہ ہیں چھ کو حصہ نہیں چاہیے۔

اگر ساتویں بہن حصہ لینا چائے تو کیا لے سکتی ہے

بھائ حصہ نہیں دے رہے ۔

اس کا کیس وغیرہ کیسے کرنا ہوگا پروسس بتا دیں۔۔



Solutions:

·      Inheritance mutation

·      File suit for declaration as well partition

 

 

·      پہلی بات بھائی یہ ظلم بہنوں پر کرتے ہی ہیں اور بہنیں خاموش رہ کر یہ ظلم کرواتی ہیں اور گنہگار ہوتی ہیں گنہگار اس لئے کہ وہ خدائی فیصلے کے خلاف چلتی ہیں اور اپنا حصہ اپنی اولاد کو دینے کی بجائے اپنے بھائیوں کو دے کر اولاد کا حق مارتی ہیں ۔۔۔۔۔اور دوسری بات وراثت کا حق اللہ تعالی نے قرآن میں مقرر کیا ہے۔لینا ہوگا ہر صورت تبھی جا کر اس حکم قرانی پر عمل ہو سکتا ہے۔تیسری بات اگر آپ مالدار ہیں اپنے حصے کو آپ خود لیں۔اپنے کسی بھائی کو مت دیں۔اپنا وہ حصہ یا اس حصے کے اتنے پیسے کسی غریب ضرورت مند کو دیں اور جنت میں اپنا گھر بنائیں۔بھائیوں کو مت دیں بھائی اپنے ہاتھ سے اپنا رزق کمائیں۔

·      تقسیم کا دعوی کر دیں 

Share:

Search This Blog

Recent Posts