نارروال: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے کی پاداش میں دلہا دلہن لینے کے بجائے جیل پہنچ گیا۔ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دولہا سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق نارووال کے گاؤں کھڈیاں...
Saturday, November 27, 2021
گوجرانولہ کا قیدی جس نے بے گناہ 8 سال قید کاٹی اور جیل سے وکیل بن کر نکلا
آج سے 8 سال پہلے کی بات ہے، گوجرانوالہ کے 18 سالہ ایاز نامی لڑکے پر قتل کا الزام لگا اور ایف آئی آر درج ہوگئی۔ گرفتار ہوا، کیس چلا اور عدالت نے سزائے موت کی سزا سنائی۔ لڑکا بے گناہ تھا۔ گھر والوں نے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ اپیل کا فیصلہ آتے آتے آٹھ سال لگ گئے۔ آج...
Saturday, November 6, 2021
Problem and Solutions: Girl cheat boy
Problem
and Solutions: Girl cheat boy
معزز
وکلاء سے مشورہ ہے اگر لڑکی اور لڑکی کے والدین لڑکے ایسا بول کر کے ہم اپنی بیٹی
کی شادی آپ سے کرے گے اور وہ لڑکے سے پیسے لے کر کھا جائے اور موبائل بھی لے دو
اور جب ٹائم آئے شادی کا مکر جاے لڑکی بھی اور اس کے والدین بھی تو لڑکا ان کے
خلاف کوئی کانونی کاروائی کر سکتا ہے ۔۔اگر کر سکتا ہے تو انہیں کیا سزا ہو گی...
Can Civil suit and Criminal Case proceed in parallel?
Can Civil suit and Criminal Case proceed in parallel?
کیا دیوانی مقدمہ اور فوجداری مقدمہ ایک ساتھ چل سکتا ہے؟
اگر چل سکتا ہے تو کس قانون کے تحت؟
مہربانی کر کے وضاحت کر دیں
شکریہ
Different Solutions:
All civil and criminal proceedings are separated.
Civil Case proceed civil judge.
And criminal Case proceed judicial magistrate
Chal...
BANK CHEQUE ISSUE AND SOLUTIONS
BANK CHEQUE ISSUE AND SOLUTIONS
آسلام علیکم ،،498/B 2 چیک تھے بندہ
چیک دے کے پیسے لے گیا اور بعد میں مکر گیا ھم نے پولیس میں اپلیکیشن دی پولیس نے
دونوں پارٹیوں کو بلوایا جو dpo office والے تفتیشی تھا وہ ہمیں کہتا تھا کے یے سگنیچر اور پنسل کے
ہے اور نام اور پنسل کا ہے رقم اور پنسل سے لکھی ہے اور کہتا تھا کے مینے پرچا کیا
تو اپ لوگو نے پنس...
Property Issue and Solution after death of father
Property Issue and Solution after
death of father
اسلام
علیکم
باپ
فوت ہو چکا ہے اور باپ کی وراثت سے زمین ہے تین بھائ اور سات بہنیں ہیں سب شادی
شدہ ہیں چھ کو حصہ نہیں چاہیے۔
اگر
ساتویں بہن حصہ لینا چائے تو کیا لے سکتی ہے
بھائ
حصہ نہیں دے رہے ۔
اس
کا کیس وغیرہ کیسے کرنا ہوگا پروسس بتا دیں۔۔
Solutions:
· ...
Wednesday, October 6, 2021
For head Teachers in Education Department
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمعنوان ۔ گڈ گورننسمقصد ۔اصلاحامید ہے اسے پڑھنے والے اصلاحی اقدامات کریں گےتاکہ انکوائریوں اور دشواریوں سے بچا جا سکے اور یہ وقت امت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معصوم بچوں پر خرچ کیا جا سکے۔۔تفصیل۔۔۔۔۔کل کچھ سکولوں کو دیکھا جن میں سے چار کی گڈ گورننس کچھ اس طرح ہے کہ۔۔۔1.مالی بد عنوانی کی عمدہ مثالیں۔۔۔۔۔ ایک ہیڈ...
Thursday, September 2, 2021
PPSC Lecturer Education Paper 100 MCQs
Complete 100 questions of Lecturer Education paper1. USB stands for (universal serial bus)2. 1st Mosque of Islam (Masjid e Quba)3. Correct sequence of affective domain (Receiving, Responding, Valuing, Organizing, Characterizing)4. Cognitive domain (Knowledge, Comprehension, Application, Analysis, Synthesis, Evaluation)5. Temporary memory (RAM)6....
Friday, August 27, 2021
Thursday, August 26, 2021
Monday, July 26, 2021
Sunday, July 11, 2021
PPSC physical Education Lecturer Paper 11 july 2020 10 Am

Female paper of lecturer physical Education held on 11 july 2021 at 10am Solved Paper of physical Education PPSC Lecturer&nb...
PPSC physical Education Solved Paper 2021

PPSC Solved Paper lecturer physical Education 2021 held on 11 july at 2 pm Q: which tournament in which any team that get defeated one get eliminated from the entire tournament?A: knock out tournam...