Research question:
In private schools less educated
teacher provide good results but in government school master and M Phil teacher
are unable to provide good results. what is the result of this feature give
solid reason its reality never mind please government teacher.
There are some reason which are
responsible for the cause
·
Responsibility
·
گورنمنٹ
ٹیچر سنجیدہ نہیں ہوتے
·
پرائیویٹ
ٹیچر پہ پریشر اور سٹریس زیادہ ہوتا ہے اس لئے ان کو نوکری سے نکالنے کا بھی ان کے
اندر ڈر ہوتا ہے لہذا اس وجہ سے وہ زیادہ محنت کرواتے ہیں اور نتیجہ اچھا آتا ہے
·
گورنمنٹ
ٹیچر صرف ٹائم پاس کرتے ہیں
·
گورنمنٹ
ٹیچر بہت سست ہوتے ہیں اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہیں کیونکہ ان کو یہ علم ہوتا
ہے ان کے معنی میں یہ بات ہوتی ہے کہ انھیں ہر مہینے کو تنخواہ مل ہی جانی ہے چاہے
وہ کام کریں یا نہ کریں
·
گورنمنٹ
سکول میں وہ بچے پڑھتے ہیں جو انتہائی غریب ہوتے ہیں اور بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ پڑھنے
والے بچے گورنمنٹ سکول میں پڑھیں اب ٹیچر بیچارے کیا کریں
·
There
should be cooperation between teachers and parents.
·
گورنمنٹ
سکول کے بچوں کے والدین کو کچھ پتہ نہیں ہوتا
·
اسکول
کی مینجمنٹ پر ڈیپینڈ کرتا ہے اگر اسکول کی مینیجمنٹ اچھی ہو تو رزلٹ اچھا آتا ہے اور
اگر سکول کی مینجمنٹ خراب ہو تو خراب رزلٹ آتا ہے پرائیویٹ سکول میں ویکلی اور منتھلی
یعنی کہ ہفتہ وار اور ماہانہ وار پروگرس رپورٹ دی جاتی ہے اور اور ٹیچر اپنے آپ کو
امپروو کرتا ہے
·
پرائیویٹ
سکول میں بچوں کو سکول کے بعد گھر میں ٹیوٹر یا پھر بچے اکیڈمی چلے جاتے ہیں جبکہ گورنمنٹ
سکول میں جو بچے پڑھتے ہیں وہ صرف سکول میں ہی پڑھتے ہیں گرجا کے ان کے بس کی بات ہی
نہیں ہوتی پڑھنا اس کے علاوہ بھی گورنمنٹ رزلٹ بہت اچھا رزلٹ دے رہے ہیں
·
پرائیویٹ
سکول کے والدین کے بچوں کو پتہ ہے مہانہ اچھی خاصی فیس دینی ہے اور چھوٹی کروائی تو
فان بھی دینا ہوگا اس لئے وہ توجہ بھی دیتے ہیں جبکہ گورنمنٹ سکول میں بچوں کی تعلیم
کے حوالے سے ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا
·
پرائیویٹ
سکول کے پرنسپل مثبت رویہ رکھتے ہیں جبکہ گورنمنٹ سکول کے پرنسپل گھٹیا رویہ رکھتے
ہیں پرائیویٹ سکول کے پرنسپل ایم بی اے مینجمنٹ وغیرہ سیکھ کے آتے ہیں جبکہ گورنمنٹ
سکول کے پرنسپل کے پاس ایسی تعلیم ہی نہیں ہوتی ایسی سکلز ہی نہیں ہوتی
·
پرائیویٹ
سکولز میں پولیسیز کم ہوتی ہیں اور رزلٹ پہ زیادہ فوکس کیا جاتا ہے تاکہ لوگ زیادہ
ایڈمیشن لے جبکہ گورنمنٹ میں پلیسی کو ترجیح دی جاتی ہے جبکہ پڑھائی کو اگنور کیا جاتا
ہے
0 comments:
Post a Comment