ایجوکیشن دہم کلاس اہم سوالات
دہم کلاس
اہم سوالات
تعلیم کی اقسام لکھیے
پاکستان کے پہلے وزیر تعلیم نے تعلیمی
کانفرنس میں کیا فرمایا، قائد اعظم نے اس موقع پرکیا فرمایا
پیشہ ورانہ تعلیم کے بارے میں لکھیے
کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی
تعلیم کیا ہے
تربیت اساتذہ پر نوٹ لکھیں
پاکستان میں زراعت کی تعلیم پر نوٹ لکھیں
پیشہ ورانہ اور عام تعلیم میں کیا فرق
ہے؟
ابتدائی تعلیم پر نوٹ لکھیں
مذہبی تعلیم پر نوٹ لکھیں
نصاب کے اجزاۓ ترکیبی پر نوٹ لکھیں
تدریسی مواد پر نوٹ لکھیں
کوئ سے چار طریقہ ہاۓ تدریس لکھیں
نصاب کی اہمیت کیا ہے، تعریف
ہم نصابی سرگرمیاں کیا ہیں، نام لکھیں
مشاورت کی تعریف لکھیں
مشیر سے کیا مراد ہے؟
فارغ اوقات سے کیا مراد ہے؟
طلبہ کے ذاتی نفسیاتی مسائل، معاشی
مسائل،تعلیمی و تدریسی مسائل
پاکستان میں تعلیمی مقاصد
اعلیٰ تعلیم پر نوٹ لکھیے
تعلیم کے مدارج کتنے ہیں؟
ثانوی تعلیم کیا ہے
ہوم اکنامکس کی تعلیم کیوں ضروری ہے؟
پاکستان کے حصول کا مقصد کیا تھا؟
میڈیکل کے تعلیمی ادارے میں داخلے کے لیے
کتنی تعلیم ضروری ہے
جائزہ کے طریقہ کار
قومی نصاب کمیٹی کیا کام کرتی ہے
ٹیکسٹ بک بورڈ کے ذمے کیا کام ہے
ادبی سرگرمیاں کونسی ہیں
بزم ادب کی اہمیت
یجوکیشن دہم کلاس اہم سوالات (Long and Short)
تعلیم کی اقسام لکھیے
پاکستان کے پہلے وزیر تعلیم نے تعلیمی کانفرنس میں
کیا فرمایا، قائد اعظم نے اس موقع پرکیا فرمایا
پیشہ ورانہ تعلیم کے بارے میں لکھیے
کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم کیا ہے
تربیت اساتذہ پر نوٹ لکھیں
پاکستان میں زراعت کی تعلیم پر نوٹ لکھیں
پیشہ ورانہ اور عام تعلیم میں کیا فرق ہے؟
ابتدائی تعلیم پر نوٹ لکھیں
مذہبی تعلیم پر نوٹ لکھیں
نصاب کے اجزاۓ ترکیبی پر نوٹ لکھیں
تدریسی مواد پر نوٹ لکھیں
کوئ سے چار طریقہ ہاۓ تدریس لکھیں
نصاب کی اہمیت کیا ہے، تعریف
ہم نصابی سرگرمیاں کیا ہیں، نام لکھیں
مشاورت کی تعریف لکھیں
مشیر سے کیا مراد ہے؟
فارغ اوقات سے کیا مراد ہے؟
طلبہ کے ذاتی نفسیاتی مسائل، معاشی مسائل،تعلیمی و
تدریسی مسائل
پاکستان میں تعلیمی مقاصد، تعلیمی پالیسی کے مقاصد ؟
ابتدائی تعلیم، ثانوی تعلیم ،اعلیٰ تعلیم پر نوٹ
لکھیے ( 3 مختصر)
تعلیم کے مدارج کتنے ہیں؟
ثانوی تعلیم کیا ہے
ہوم اکنامکس کی تعلیم کیوں ضروری ہے؟
پاکستان کے حصول کا مقصد کیا تھا؟
میڈیکل کے تعلیمی ادارے میں داخلے کے لیے کتنی تعلیم
ضروری ہے
جائزہ کے طریقہ کار، تعریف
قومی نصاب کمیٹی کیا کام کرتی ہے
ٹیکسٹ بک بورڈ کے ذمے کیا کام ہے
ادبی سرگرمیاں کونسی ہیں
بزم ادب کی اہمیت
میڈیکل کی تعلیم کی اہمیت
بزنس اور کامرس کی تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
قانون کی تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
مدرسہ کے پیش نظر کونسی باتیں ہیں ؟
بورڈ آف انٹر میڈیٹ کی ذمہ داریاں؟
دو جسمانی سر گرمیاں لکھیں، چار تحریری سرگرمیاں؟
طالب علم کے کردار کے نمایاں پہلو ؟
ادبی و تفریحی سرگرمیوں کی اہمیت ؟
طلباء میں بواۓ سکاؤٹ سے کیا جزبہ ابھرتا ہے
؟
مشاورت میں کتنے افراد شامل ہوتے ہیں ؟
رہنمائی کی تعریف کریں ؟ یہ فرد میں کونسی قابلیت
پیدا کرتی ہے ؟
انجینئیرنگ کی تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
پاکستان میں شرح خواندگی کیا ہے ؟
نصاب سازی میں قومی نصاب کمیٹی کیا کام کرتی ہے ؟
وقوفی جائزہ سے کیا مراد ہے ؟
تدریسی حکمت عملی کیا ہے ؟
معلم کے فرائض لکھیں ؟
معلم کے اوصاف لکھیں؟
مشاور اور مشیر میں فرق ؟
منصوبہ بندی کیوں ضروری ہے ؟
اگر نصاب کو تعلیمی عمل سے خرج کر دیں تو کیا ہو گا ؟
نصاب کے مراحل کامیابی سے کیسے طے ہوتے ہیں ؟
تعلیمی و تفریحی سفر کی اہمیت ؟
پنجاب میں نصاب کی تشکیل کیسے کی جاتی ہے ؟
طلبہ کے انفرادی مشاغل کی دو مثالیں دیں ؟
رسمی اور غیر رسمی تعلیم میں کیا فرق ہے ؟
نفسیاتی مسائل کو کون حل کر سکتا ہے ؟
کلب اور سوسائیٹیاں کیوں اہم ہیں ؟
معا شی مسائل کی وضاحت کریں ؟
دینی مدارس کی تعلیم پر نوٹ لکھیں ؟
دورانیہ ابتدائی تعلیم، ثانوی تعلیم، اعلیٰ تعلیم ؟
عام تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
مہارتی انداز سے کیا مراد ہے ؟
کوئی سے کلب اور سوسائٹی کے نام لکھیں ؟
نصاب کی تیاری میں صوبائی مراکز کا کردار ؟
نشوونما کی اقسام ؟
طویل سوالات
پیشہ ورانہ تعلیم کے شعبے
ابتدائی اور ثانوی تعلیم
نصاب سازی میں مقاصد تعلیم کا کردار
ماحول کیا ہے ؟ مدرسہ کا اندرونی اور بیرونی
ماحول
طلبہ کے تعلیمی و تدریسی مسائل
تعلیمی پالیسیوں کے مقاصد
پاکستان میں نصاب کی تیاری
مشاورت سے کیا مراد ہے ؟ طلبہ کو اس کی ضرورت کب پیش
آتی ہے ؟
میڈیکل کی تعلیم، قانون کی تعلیم، انجینرنگ کی تعلیم،
مذہبی تعلیم ، کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم(نوٹ لکھیں)
مدرسہ میں رہنمائی اور مشاورت کا کردار
ہم نصابی سرگرمیوں کا طلبہ کی نشوونما میں کردار،
اہمیت
تعلیم کے مدارج
تدریسی حکمت عملی اور جائزہ پر نوٹ
عام تعلیم اور پیشہ ورانہ تعلیم میں فرق
نصاب کی تعریف، اجزاۓ ترکیبی
تعلیم کی اقسام
نصاب تعلیم میں کیا کیا سرگرمیاں اور تجربات شامل ہیں
؟
0 comments:
Post a Comment