Sadaqat Academy provides free learning courses, scholarships, guidance, Test Preparations, videos lectures, past papers for all class.

No More Tension: All is here

Guidances, TimeTable, News etc.

Monday, November 26, 2018

کسی کو غیر ضروری میسیجز بھیجنا انسداد الیکٹرانک کرائمز ایکٹ کے سیکشن 21 اے کے تحت ایک جرم ہے

کسی کو غیر ضروری میسیجز بھیجنا انسداد الیکٹرانک کرائمز ایکٹ کے سیکشن 21 اے کے تحت ایک جرم ہے

Punishment
اس کو سائبر سٹاکنگ کہا جاتا ہے اور اس کی سزا تین سال تک کی قید اور 10 لاکھ روپے تک کا جرمانہ ہو سکتی ہے
اور اگر ان کو کوئی نازیبا تصاویر بھیج کر تنگ کر رہا ہے تو اس پر سیکشن 21 اے اور 19 اے دونوں لاگو ہوں گے جس صورت میں 5 سال تک کی قید اور 50 لاکھ تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے
Procedure To Lodge FIR or Complaint
پولیس کے پاس جا کر ایف آئی آر درج کروائ جا سکتی ہے یا وہ ایف آئی اے کے دفتر جا کر بھی اپنی شکایت درج کروا سکتی ہے
ایف آئی اے میں شکایت آن لائن بھی درج کروائی جا سکتی ہے۔




Share:

0 comments:

Post a Comment

Search This Blog

Recent Posts