بسم اللہ الرحمٰن الرحیمعنوان ۔ گڈ گورننسمقصد ۔اصلاحامید ہے اسے پڑھنے والے اصلاحی اقدامات کریں گےتاکہ انکوائریوں اور دشواریوں سے بچا جا سکے اور یہ وقت امت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معصوم بچوں پر خرچ کیا جا سکے۔۔تفصیل۔۔۔۔۔کل کچھ سکولوں کو دیکھا جن میں سے چار کی گڈ گورننس کچھ اس طرح ہے کہ۔۔۔1.مالی بد عنوانی کی عمدہ مثالیں۔۔۔۔۔ ایک ہیڈ...